بدھ, 18 دسمبر 2024


موسمِ سرماکی چھٹیاں یکم سے10 جنوری تک ہونی چاہیئے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے وزیر تعلیم کوموسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سےخط لکھ دیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی کی جائے اور شیڈول سے تاخیر سے آغاز کیا جائے

ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سموگ اور ان شیڈولڈ چھٹیوں سے پہلے بہت تعلیمی حرج ہو چکا ہے ،چھٹیاں یکم سے دس جنوری تک ہونی چاہئیں ،چھٹیوں میں دسویں جماعت کے طلبہ کو بلانے کی اجازت دی جائے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment