بدھ, 18 دسمبر 2024


جنوبی افریقاکےخلاف پہلےون ڈےمیچ کےلیےقومی اسکواڈکااعلان

جنوبی افریقا کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریزکے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان پہلا ون ڈے آج پارل میںشام 5بجے کھیلا جائے گا۔

پاکستان ٹیم میں بابر اعظم ، عبداللہ شفیق، صائم ایوب،محمد رضوان ، سلمان آغا، شاہین آفریدی کامران غلام،عرفان خان، نسیم شاہ، حارث روف اور ابرار احمد شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment