لاہور: یونیورسٹی آف پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ 23 دسمبر سے 27 دسمبر تک تعلیمی سرگرمیاں بند رہیں گی۔تعطیلات کے بعد کلاسز کا آغاز 30 دسمبرسے ہو گا۔ تاہم تمام شعبہ جات کا انتظامی عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔