کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےتمام تعلیمی ادارےبندکرنےکافیصلہ کرلیا. وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کےترجمان کےمطابق کوروناکےبڑھتےکیسزکےپیش نظر اہم فیصلےکئےگئےہیں. سندھ بھرکےتمام کالجز, اسکولزاوردیگرتعلیمی ادارےبند کرنےکافیصلہ کیاگیاہے. جبکہ سندھ بھرکےتمام سرکاری…
کراچی: محکمہ کالجزکے اساتذہ کےلئےخوشخبری, اساتذہ کوترقی دےدی گئی. تفصیلات کےمطابق محکمہ تعلیم نےکالجزکے 40اساتذہ کو 17گریڈ سے18گریڈدیکر دےکراسسٹنٹ پروفیسربنادیاگیاہے. ترقی پانےوالوں میں 141فیمیل, 259میل,12لائبریرین کو18گرہڈپرترقی دےکرسینئرلائبریرین بنادیاگیاہےجن میں4فیمیل اور8میل…
کراچی: وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کااعلی سطح کااجلاس ہوا. اجلاس میں سیکریٹری کالجزخالداحمدشاہ, سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو, اسپیشل سیکریٹری آصف میمن, چیف انجیئنرزسمیت دیگرموجودتھے.…
کراچی: سندھ بھرمیں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات تاخیرکاخدشہ پیداہوگیاہے. تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت کی جانب سےتاحال تعلیمی بورڈزکوگرانٹ جاری نہیں ہوئےجس کےباعث انٹرومیٹرک کےامتحانات تاخیرکاشکارہوسکتےہیں. حکومت سندھ کی جانب سےکراچی…
کراچی: سندھ بھرکے تمام نجی وسرکاری اسکول مزید 10روزکےلئےبندکرنےکااعلان کردیاگیا. صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نےاین سی اوسی کےاجلاس کےبعدسندھ بھرکےتمام سرکاری وغیرسرکاری اسکولوں میں فزیکل کلاسزکی بندش میں مزید 10روزکےلئےتوسیع…
کراچی: آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کی درخواست پرسندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری تعلیم سے جواب طلب کرلیا آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف گزشتہ روز…
کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کاکہنا ہے کہ ۔اس وقت سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہےسندھ کے تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح2.6فیصد ہے۔ کورونا وباء کی…
کراچی:وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہےکہ رواں سال ہرصورت بورڈکےامتحانات ہونگے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نےسندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ کل ہم نے ایک…
کراچی:وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ بھرمیں سرکاری و نجی اسکولز بند کرنےکااعلان کردیا وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کاکہناہےکہ کوروناکےبڑھتےہوئے کیسز کےباعث پرائمری, پہلی سےآٹھویں جماعت کی فزیکل کلاسز…
کراچی: کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے ماضی کےتمام ریکارڈ توڑ دیئےہیں۔ محکمہ موسمیات کے،مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا محکمہ موسمیات نے…
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت آج ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اسٹیرنگ کمیٹی کے سامنے دو ہفتوں کےلئے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی تجویز پیش کی…
کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز نےتعلیمی اداروں کی بندش کی تجویز کو مسترد کردیا۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کاکہناہے کہ اسکول بند ہونے سے 10 لاکھ بچے اسکول واپس نہیں…