ھفتہ, 20 اپریل 2024
کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میڑولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں8 جنوری سے سردی کی شدت میں…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے عملی امتحانات برائے2021 سےغیر حاضرہونےوالےطلبا وطالبات کےلئےبڑااعلان کردیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نےکہا ہے کہ سالانہ امتحانات 2021کے عملی…
کراچی: شہر میں بارش کی پیشگوئی اور سردی میں اضافے کےخدشہ پرپیرنٹس ایکشن کمیٹی نے موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافے کامطالبہ کردیا۔ پیرنٹس ایکشن کمیٹی میڈیا انچارج کے مطابق…
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم ِ سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود موسمِ سرماکی تعطیلات میں اضافہ…
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2021 کاانعقاد ‘ 02 اور03 جنوری 2022 ء کو ہوگا۔ جس میں شعبہ گرافک ڈیزائن، فارئن آرٹ،ٹیکسٹائل ڈیزائن،اسلامک…
کراچی : جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر آف فزیکل تھیراپی (DPT) 5سالہ ڈگری پروگرام کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا داخلہ ٹیسٹ میں 54 اوپن میرٹ…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں جدید ترین ’’اناٹومی‘‘ لیکچر ہال کاافتتاح ہوگیا۔ جنا ح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر ِ اہتمام جدید ترین ــ ـاناٹومی ـ "لیکچر ہال کی…
کراچی: شہرِقائد میں پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقدہ 16ویں عالمی کتب میلےکا آغاز آج افتتاحی تقریب سے ہوگیا۔ کتب میلے کا افتتاح وزیر تعلیم…
کراچی: چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے خصوصی امتحانات منعقد کرانےکااعلان کردیا۔ چیئرمین سندھ بورڈ آف کمیٹی اور چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر…
کراچی کے مختلف علاقوںموسم سرما کی بارانِ رحمت برس گئی۔ ماڈل کالونی،گلشن اقبال، گلستان جوہر،شارع فیصل،ملیر،کھارادر،گارڈن، قیوم آباد سمیت مختلف علاقوں میں کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش ہوئی۔ سڑکوں پربارش…
جامشورو: جامعہ سندھ جامشورو نے سالانہ امتحانات 2020ء کےآن لائن فارم وفیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔ ناظم سالانہ امتحانات جامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر سراج الحق کاندھڑوکے…
کراچی: سندھ کے پانچ تعلیمی بورڈزکے چیئرمینزکی تقرری کامعاملہ پھرلٹک گیا۔ جامعہ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہوکاکہنا…