بدھ, 24 اپریل 2024


’سدھو کے لیےگالی، رمیز اور شعیب پر تنقید‘

ایمز ٹی وی(اسپورٹس)بھارت کے سابق کرکٹر ونود کامبلی نے بھارتی ٹی وی پروگراموں میں سابق پاکستانی کرکٹروں کو شامل کیے جانے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے،اس کے ساتھ انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سابق بھارتی کرکٹر اور مبصر نوجوت سنگھ سدھو کے بارے میں نازیبا زبان بھی استعمال کی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment