ایمز ٹی وی (اسپورٹس)انڈین پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران چنئی میں پانی کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتعل تماشائیوں نے ان کا جوتوں سے استقبال کیا۔آئی پی ایل،تماشائیوں نے کرکٹرز پر جوتے برسا دیئے بھارت میں آئی پی ایل کے آغاز کو ابھی صرف تین ہی روز گزرے ہیں اورچنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے میچ کے دوران شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی۔
آئی پی ایل،تماشائیوں نے کرکٹرز پر جوتے برسا د یئے میچ کے آٹھویں اوور میں تماشائیوں کی جانب سے باﺅنڈری کے قریب کھڑے چنئی کے کھلاڑیوں رویندرا جڈیجہ اور فاف ڈوپلیسس پر جوتے پھینکنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔واقعے کے بعد پولیس اور گراﺅنڈ انتظامیہ نے کھلاڑیوں پر جوتے پھینکنے والے مشتبہ تماشائیوں کو گراﺅنڈ سے باہر نکال دیا اور ان کو حراست میں لے لیا گیا۔
آئی پی ایل،تماشائیوں نے کرکٹرز پر جوتے برسا دیئے۔اسٹیڈیم کے باہر موجود مشتعل مظاہرین نے پانی کے بحران کے حل تک چنئی میں آئی پی ایل میچز منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا اور اس دوران پولیس سے مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں۔آئی پی ایل،تماشائیوں نے کرکٹرز پر جوتے برسا دیئے۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ تماشائیوں کو گرفتار کرلیا، واقعے سے میچ بھی متاثر ہوا۔