پیر, 23 دسمبر 2024


ادائیگی کارڈ کی سیکورٹی کیلئے میں مزید بہتری

ایمز ٹی وی(بزنس)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے صارفین کے مفادات کو مزید بہتر کرنے کےلئے ادائیگی کارڈ کی سیکورٹی کیلئے قواعد و ضوابط جاری کردیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعد و ضوابط ادائیگی کے نظام اور الیکٹرونک فنڈ ٹرانسفر ایکٹ کے تحت جاری کیے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment