بدھ, 27 نومبر 2024
کراچی: سندھ میں بورڈکے پرچے لیک ہونے پر پی ٹی آئی کے رکن حلیم عادل شیخ نےشدیدغم وغصےکااظہارکیاہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نےاپنے بیان میں کہاہے کہ…
کراچی: محکمہ تعلیم میں 46500 پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں کےلئےصاف و شفاف ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے آئی بی اے سکھر کو ہدایات…
اسلام آباد: وفاقی وزیرشفقت محمودنےامتحان ملتوی کی حمایت کرنےوالےسیاسی رہنمائوں کوتنقیدکانشانہ بناڈالا۔ گذشتہ روز ٹوئیٹرپر انہوں نے ٹوئیٹ کیاکہ ن لیگ اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لئے امتحانات…
پشاور: خیبرپختونخواہ میں بھی میٹرک بورڈامتحانات کاآغازہوگیا۔ اس حوالے سےوزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان تاراکزئی نےاپنے ٹوئیٹراکاونٹ پرپیغام جاری کیاہےجس میں انکاکہناہےکہا امتحان کادباؤ معمول ہے،اس سے بہت جلد آپ…
اسلام آباد: اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کےمختلف صوبوں میں امتحانات کاآغازہوگیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے طلبا کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پران کاکہناتھاکہ امتحان…
کراچی: دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستارایدھی کودنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے ہیں۔ عبدالستارایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے…
پشاور: وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام تارکزئی کاکہنا ہے کہ طلبا امتحانات کی تیاری کریں دوسروں کی باتوں میں نہ آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم شاہرام تارکزئی نے کہا ہے کہ چند…
لاہور: سیاسی رہنما خواجہ سعد رفیق نےطلبا کے حق میں اہم مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پرکہا کہ کوروناکے باعث گزشتہ ایک سال سے ملک بھر میں…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی انٹر بورڈ نے تما م گروپس) پر…
اسلام آباد:11 نکاتی ایجنڈے پر قومی اسمبلی کےاجلاس آج شام 30:4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات کےمعاملے کو اٹھایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میںطلبا کی…