بدھ, 27 نومبر 2024
کراچی: سندھ کی تمام نجی اور پبلک سیکٹرجامعات31جولائی تک بندرکھنےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس نے صوبے میں کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد اور…
کےپی کے: وزیر تعلیم کےپی کےشاہرام ترکزئی نےامتحان سےایک روقبل طلباکےنام پیغام جاری کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر انہوں نے کہا ہےکہ کل سے نویں اور 11 ویں…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کوسندھ کےچارتعلیمی بورڈزکےچئیرمین کی مدت میں مزیدتوسیع کی سمری محکمہ بورڈزوجامعات نےارسال کردی ہے جس کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی اس سے قبل بھی…
پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور شوبز کی مشہور شخصیات نے کووڈ 19 کی چوتھی سنگین لہر کے مد نظر حفاظتی اقدامات لیتے ہوئے آن لائن قربانی کے طریقہ کار کو اپنانا…
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی انٹربورڈ کے چیئرمیں پروفیسر سعید الدین نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین شرف علی شاہ نے اپنے دفتر میں میٹنگ منعقدہ کی ۔ میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے…
اسلام آباد : نصاب میں ملالہ یوسف زئی کی تصویر چھاپنے کےمعاملے پر وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےکہاہےکہ متنازعہ کتاب کو ہٹانے کا مقصد ملالہ نہیں کچھ اور ہے۔ نجی ٹی…
لاہور: محکمہ اسکول ایجوکیشن کی دستاویزات نے داخلہ مہم کا بھانڈا پھوڑ دیا صوبہ بھر کے سرکاری اسکولوں میں 88ہزار 885اساتذہ کی اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں ۔ 3برس سے…
لاہور: محکمہ لٹریسی نے غیر رسمی تعلیم کے اسکولوں میں ایک ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا اساتذہ کی تربیت کے سلسلہ میں غیر رسمی تعلیم کے تمام اسکول بند…
کراچی: سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 16غیر فعال نجی جامعات کاچارٹرمنسوخ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزسندھ ہائر ایجوکیشن کے چیرمین ڈاکٹر عاصم حسین کی زیرصدارت کمیشن کااجلاس…