بدھ, 27 نومبر 2024
اسلام آباد: احتجاج کرنے والےطلبا پرپولیس کی کارروائی پر سیاسی رہنما احسن اقبال نے امتحانات میں توسیع کرنے کامطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹرپر انہوں نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے طلبہ…
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے طلبا کے احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی ، متعدد طلبا کو گرفتار کرنے پر سیاسی رہنما مونس الہٰی کا رد عمل سامنے…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کی رول نمبرسلپس جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سیکنڈری اسکول…
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں طلباکاامتحانات کےخلاف احتجاج جاری ہے تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی طلبا کی بڑی تعدادبڑی تعدادبورڈ امتحانات کے خلاف ایچ ای سی کے…
لاہور: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب نے وزیر تعلیم پنجاب کو تعلیم دشمن قرار دے دیا۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے…
لاہور: بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہورنےطالبات میں ریاضی کے مضمون کی حوصلہ افزائی کیلئےوظائف کا اعلان کیاہے تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ہر سال ریاضی…
خیبر پختونخواہ: خیبر پختونخواہ میں تمام سرکاری / نجی اسکول، مدارس بند کرنے کااعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ شاہرام تراکئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
کراچی: امتحانات شروع ہونے سے کچھ دن قبل ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔اس حوالےسےپاور ڈویژن ذرائع کاکہنا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کاکہناہے کہ پنجاب بھرکے اسکول یکم جولائی سےیکم اگست 2021 ء…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نے بارہ روز کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر…