جمعرات, 28 نومبر 2024

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی میں "ایس پی ایس ایس(تعارف) کےموضوع پرایک روزہ ورکشاپ 18جون2015ءکومنعقدہوگا۔مزکورہ ورکشاپ اساتذہ ،ریسرچ اسکالرز اور پی ایچ ڈی کےطلبہ کےلئےمفیدہوگا۔ڈاکٹر محمد یوسف شرجیل ہیڈسٹی کیمپس ،آئی بی ایم کراچی ریسورس پرسن ہونگے۔ورکشاپ کی ٹائمنگ صبح9:00بجے سے شام5:00 بجےتک ہونگے۔شرکاءکوہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےہمراہ لیپ ٹاپ لےکرآئیں۔

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ کراچی کے فیڈرل بوائز ہاسٹل کے پرووسٹ ڈاکٹر نصیر اختر کے اعلامیہ کے مطابق کل بروز بدھ 17 جون کو شام چھ بجے نوتزئین وآرائش کردہ ”فیڈرل بوائز ہاسٹل “ کا افتتاح شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے۔

ایمزٹی وی (ایجوکیشن )کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس، خصوصی امیدواروں اور ڈپلوما ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان 17جون دوپہر1:30 بجےکیاجائےگا۔

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی)سائنسدانوں نےدنیاکاباریک ترین مکمل روشنی دینےوالا بلب بنالیا جوگریفین کی باریک ترین تہہ سےبنایاگیاہے۔جسےاسمارٹ فون سمیت کمپیوٹرز،کاروں،عمارتوں اور مصنوعی خلائی سیاروں تک میں لگایاجاسکتاہے۔رپورٹ کےمطابق بلب ایجاد کرنےوالےالیکٹریکل شعبہ کےماہرپروفیسر ہونےکاکہناہےکہ یہ بلب لچکداراورشفاف تریں ہےجس کوچپ میںآسانی سے لگایاجاسکتاہے۔

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی میں "ایس پی ایس ایس(تعارف) کےموضوع پرایک روزہ ورکشاپ 18جون2015ءکومنعقدہوگا۔مزکورہ ورکشاپ اساتذہ ،ریسرچ اسکالرز اور پی ایچ ڈی کےطلبہ کےلئےمفیدہوگا۔ڈاکٹر محمد یوسف شرجیل ہیڈسٹی کیمپس ،آئی بی ایم کراچی ریسورس پرسن ہونگے۔ورکشاپ کی ٹائمنگ صبح9:00بجے سے شام5:00 بجےتک ہونگے۔شرکاءکوہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےہمراہ لیپ ٹاپ لےکرآئیں۔

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی میں "ایس پی ایس ایس(تعارف) کےموضوع پرایک روزہ ورکشاپ 18جون2015ءکومنعقدہوگا۔مزکورہ ورکشاپ اساتذہ ،ریسرچ اسکالرز اور پی ایچ ڈی کےطلبہ کےلئےمفیدہوگا۔ڈاکٹر محمد یوسف شرجیل ہیڈسٹی کیمپس ،آئی بی ایم کراچی ریسورس پرسن ہونگے۔ورکشاپ کی ٹائمنگ صبح9:00بجے سے شام5:00 بجےتک ہونگے۔شرکاءکوہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےہمراہ لیپ ٹاپ لےکرآئیں۔

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی نے ایم بی بی ایس کےسالانہ امتحانات برائے2015ء کی تاریخ کااعلان کردیاہے۔اعلامیہ کےمطابق ایم بی بی ایس تھرڈ پرفیشنل کےسالانہ امتحانات 22جون تا26جون جبکہ ایم بی بی ایس فورتھ پرفیشنل کےامتحانات23جون تایکم جولائی 2015 نیوکلاس رومزفیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی میں منعقد ہونگے۔