پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نےاسکولوں کےمڈٹرم امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ صوبہ بھر میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے تحت امتحان لیا جائے گا۔ پرائمری تا مڈل کلاس امتحانات کا آغاز 9 دسمبر سے ہوگا۔امتحانات کا سلسلہ 19 دسمبر تک جاری رہے گا۔