کراچی: سامانِ شفاء فائونڈیشن (SSF )اور سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (SSUET)کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت عالمی میڈیکل انڈسٹری اور کمرشل مارکیٹ…
کراچی: پاکستان میڈیکل کمیشن اور سندھ حکومت کے درمیان میڈیکل کے داخلوں کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے دونوں طرف سے ہونیوالے اقدامات میڈیکل کے طلبہ کے لیے دشواری…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے شعبہ اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے زیر ِ اہتمام"اکنامکس اسٹیبلٹی ان پاکستان دے وے فارورڈ" کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا…
کراچی: کورونا کی نئی لہر پر قابو پانےکےلئےنجی اسکولوں کوطلباسمیت تمام اسٹاف ممبران کوویکسینشن کاعمل یقینی بنانےکی ہدایت جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ اسکولز…
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں حالیہ کوروناکی پانچویں لہرسے متعلق سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت…
کراچی میں 8 جنوری سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ چیف میڑولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں8 جنوری سے سردی کی شدت میں…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے عملی امتحانات برائے2021 سےغیر حاضرہونےوالےطلبا وطالبات کےلئےبڑااعلان کردیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نےکہا ہے کہ سالانہ امتحانات 2021کے عملی…
کراچی: شہر میں بارش کی پیشگوئی اور سردی میں اضافے کےخدشہ پرپیرنٹس ایکشن کمیٹی نے موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافے کامطالبہ کردیا۔ پیرنٹس ایکشن کمیٹی میڈیا انچارج کے مطابق…
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم ِ سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے سردی کی شدت میں اضافے کے باوجود موسمِ سرماکی تعطیلات میں اضافہ…
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کے زیر اہتمام سالانہ ’’ڈگری شو2021 کاانعقاد ‘ 02 اور03 جنوری 2022 ء کو ہوگا۔ جس میں شعبہ گرافک ڈیزائن، فارئن آرٹ،ٹیکسٹائل ڈیزائن،اسلامک…
کراچی : جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر آف فزیکل تھیراپی (DPT) 5سالہ ڈگری پروگرام کے لیے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا داخلہ ٹیسٹ میں 54 اوپن میرٹ…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں جدید ترین ’’اناٹومی‘‘ لیکچر ہال کاافتتاح ہوگیا۔ جنا ح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر ِ اہتمام جدید ترین ــ ـاناٹومی ـ "لیکچر ہال کی…