جمعرات, 16 جنوری 2025
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی انٹر بورڈ نے تما م گروپس) پر…
اسلام آباد: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فیملی میڈیسن کی سربراہ پروفیسر ماری اینڈریڈاز نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مشرقی میڈیٹرینین آفس کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر…
کراچی : امتحانی مراکز میں پرچے تاخیر سے پہنچانے کے معاملےپروزیر تعلیم سندھ سعید غنی کابیان سامنے آگیا۔ اس حوالےسے وزیرتعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ میٹرک اور انٹر بورڈ…
کراچی: کراچی میں دسویں جماعت کےپہلا پرچہ تاخیر کاشکار ، آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدر علی کاکہنا ہے کہ آج سےسندھ بھر میں نویں…
کراچی:شہرقائدمیں میٹرک کےامتحانات کاآغازہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں نویں اور دسویں جماعت کاسالانہ امتحانات 2021 کا آغاز ہوگیا۔ ثانوی تعلمی بورڈ کے تحت آج دسویں جماعت…
 کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکے تحت نویں اوردسویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاآغاز 5 جولائی سے ہورہاہے۔ اس حوالے سے ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نےگزشتہ روز اپنے…
کراچی: امتحانات شروع ہونے سے کچھ دن قبل ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔اس حوالےسےپاور ڈویژن ذرائع کاکہنا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ…
کراچی : ایچ ای سی میں قیادت کی تبدیلی کے بعد سندھ سمیت ملک بھرمیں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اورچار سالہ بی ایس پروگرام کے منصوبے پر فوری عملدرآمد…
کراچی : صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ مسلسل تعلیمی ادارے بند کرکےپانچ کروڑ طلبا کاگذشتہ 18 ماہ سےتعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 5جولائی 2021سے شروع ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانی پرچوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ چیئرمین سید شرف علی شاہ نے…
کراچی: این ای ڈی یونیورسٹی کاانتیسویں سینیٹ کااجلاس پروچانسلراورایڈوائزریونیورسٹیزاینڈبورڈزنثارکھوڑوکی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے پرو چانسلراور ایڈوائزریونی ورسٹیز اینڈ بورڈز نثار کھوڑونے کہاکہ این ای ڈی کے سب کیمپس…
کراچی : سرسیدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کےزیرِاہتمام وزیراعظم ہنرمندپاکستان پروگرام ووکیشنل ٹریننگ مکمل کرنےوالےپہلےبیچ کےطلباءکےلیے تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقادکیا گیا ۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی NAVTTC کی…