اتوار, 22 دسمبر 2024


برآمدات میں 12 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

ایمز ٹی وی(بزنس)رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں ملکی برآمدات 12 فیصد کمی سے 21 ارب 85 کروڑ ڈالر رہیں جبکہ برآمدات 41 ارب 45 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ اس طرح جولائی سے مئی کے دوران تجارتی خسارہ 19 ارب 59 کروڑ ڈالر رہا۔ ماہرین کے مطابق مالی سال 16- 2015ء میں توانائی بحران کے باعث صنعتی پیداوار متاثر ہوئیں، مگر آئندہ مالی سال میں ایل این جی درآمد سے صنعتوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی اور ایکسپورٹ ری فنانس کے لئے شرح سود کو 3 فیصد کئے جانے سے صنعتی پیداوار اور برآمدات میں اضافے کا امکان ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment