بدھ, 04 دسمبر 2024
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے سال اول سالانہ امتحانات برائے 2019-2020 ء عربی،اسلامک اسٹڈیز،میتھمیٹکس اور فلاسفی کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈکےزیرِ اہتمام سالانہ انٹراسکولزاسپورٹس ٹورنامنٹ کاآغاز 14مارچ سےہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ اینڈ اسپورٹس سیکشن کے زیر اہتمام سالانہ انٹر اسکولز اسپورٹس…
کراچی:کراچی انٹربورڈنےحصہ دوم یاحصہ اول ودوم باہم کےسالانہ امتحانات میں شریک ہونےوالےطلباوطالبات کوامتحانی فارم جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ انٹرمیڈیٹ حصہ دوم یا حصہ اول و دوم باہم کے سائنس، کامرس،آرٹس…
کراچی: جامعہ کراچی شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام سیمینارونمائش 03 مارچ کو ہوگی ۔ شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار ونمائش بعنوان: ”سوشل ایکشن پروجیکٹ“ بروز جمعرات 03…
کراچی: جامعہ کراچی کی قائم مقام وائس چانسلرناصرہ خاتون کومقررکردیا گیاہے۔ عدالتی احکامات پر جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کو عہدے سے ہٹاکر ناصرہ…
کراچی: کراچی میں قائم مدرسہ غزالی کو یونیورسٹی کاچارٹردینےکی تیاری شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق گلشن معمار میں وسیع و عریض رقبے پر قائم مدرسے کو الغزالی یونیورسٹی کے…
کراچی: جامعہ کراچی سے الحاق ملنے کے بعد گورنمنٹ کامرس کالج مارننگ نے طلباء وطالبات کیلئے مشترکہ بی بی اے اور بی ایس کامرس میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے…
کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈکراچی نے خصوصی امتحانات برائے 2021 میں شرکت کےلئے طلبا کےایڈکارڈز جاری کردیئے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے یکم مارچ 2022ء…
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کوعہدےسےہٹانےکاحکم دےدیا کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر احمد قادری کی جانب سے قائم قام وائس…
کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ و ٹیکنالوجی ،کراچی کے مرکزِ مشاورت و رہنمائی کے زیر اہتمام جاب فیئر 2022ء کا انعقاد کیا جارہا ہے جاب فیئر میں شہر کی مشہور…
کراچی: جامعہ کراچی نےبی اے لاء سال اول ودوئم سالانہ امتحانات برائے2020کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے لاء سال…
لاہور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسکینڈری ایجوکیشن پنجاب نےامتحانی فارم 2022 جمع کرانےکا شیڈول جاری کردیاہے۔ پنجاب ایجوکیشن بورڈکے تحت نویںاور دسویں جماعت پرائیوٹ اور ریگولرکے سالانہ امتحانی فارم برائے 2022…
Page 4 of 270