منگل, 07 جنوری 2025


ملک بھرکےڈینٹل کالجزکوداخلوں کی اجازت کامراسلہ جاری

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی اجازت دے دی ہے

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نےمیں ملک بھر کے ڈینٹل کالجز کو داخلوں کی اجازت کامراسلہ جاری کردیا۔

جاری کردہ مراسلے میںبتایا گیا ہے کہ ان کالجوں میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات گزشتہ تین ماہ سے انتظار کر رہے تھے، پی ایم ڈی سی نے دینٹل کالجوں کو امیدواروں کا یہ کیٹ ٹیسٹ لینے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment