جمعرات, 16 جنوری 2025
سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے ہنگامی اجلاس میں متفقہ لائحہ عمل تیار کرلیا گیا۔ پرائویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کاکہنا ہے کہ تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پرائمری…
کراچی: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے لئے انقلابی اصلاحات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے لئے انقلابی اصلاحات کا فیصلہ…
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھرمیں تعلیمی ادارےکل کھلیں گےیانہیں فیصلہ تاحال نہ ہوسکا. تفصیلات کےمطابق وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی کاکہناہےکہ سندھ بھرمیں تعلیمی ادارےتاحکم ژانی بندکئےگئےتھے 7 جون سےاسکول کھولنے کافیصلہ…
کراچی: چئیرمین اسٹوڈنٹس ہیرنٹس ویلفئیر ایسوسی ایشن ندیم مرزا نےکہاہے کہ طلباء کے والدین اور اسکول اسٹاف کی ویکسینیشن مکمل ھونے تک پرائیویٹ تعلیمی ادارے نہ کھولے جائیں۔ کراچی میںپریس…
کراچی: انٹر بورڈز چیئرمینز کمیٹی نے صرف اختیاری مضامین کا امتحان لینے پر تحفظات کا اظہار کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انٹر بورڈز چیئرمینز کمیٹی پاکستان کا اجلاس ہوا…
کراچی: چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدرعلی کاکہنا ہےکہ دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بھی فزیکل کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔…
کراچی: تعلیمی بورڈز میں ناظم امتحانات اور سیکرٹریز بورڈز کی اسامیوں کےٹیسٹ میں ناکام امیدواروں کو لگانےکے اقدام کوکالعدم قرار دینے کے باعث سندھ کی جامعات کے 16ڈائریکٹرز فنانس کا…
کراچی: آئی بی اے جامعہ کراچی کے بورڈ آف گورنرز میں دو ارکان کااضافہ کردیاگیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن جامعہ کراچی کے…
اسلام آباد: وفاقی و صوبائی حکومتوں نے میٹرک اور انٹر کی سطح پر ایک بار پھر صرف اختیاری مضامین elective subjects کے امتحانات لینےکی تجویزبلوچستان، کے پی کے، پنجاب، اسلام…
نوابشاہ : بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ نےپہلی مرتبہ میٹرک اورانٹرکےسالانہ امتحانات منعقدکرانےکی تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ اپنے قیام کے 5سال…
کراچی: سندھ بھرکےنجی اسکولزکےٹیچنگ ونان ٹیچنگ عملےکوویکسین لگوانےکااعلامیہ جاری کردیاگیا ہے. ڈائریکٹرجنرل پرائیوٹ اسکولزسندھ نےاعلامیہ جاری کیاہےجس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھرکےتمام اسکولوں کےتدریسی وغیرتدریسی عملےکوویکسین کولگوانےکی…
کراچی: آٹھویں سے نویں جماعت میں پروموٹ نہ کرنے پر 15 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ 27 مئی کی شام کو…