صحت و ٹیکنالوجی
کیلیفورنیا: ویت نام سے تعلق رکھنے والے امریکا کے 55 سالہ شہری نے اپنے جسم اور حلیے کو جاپانی کارٹون کریکٹر ’ماسٹر روشی‘ کے قالب میں ڈھال لیا۔ بین الاقوامی…
کیلیفورنیا: ماہرین نے ایسے بیکٹیریا اور جراثیم دریافت کئے ہیں کہ جو الیکٹرون کی صورت میں خالی بجلی کھاتے اور اس میں سانس لیتے ہیں۔ فطرت کے کارخانے میں جراثیم…
کچھ عرصے قبل ڈیجیٹل مارکیٹ میں بٹ کوائن کے سوا کوئی بات سننے کو نہیں ملتی تھی، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آج بٹ کوائن کتنے کا ہے؟۔…
ائبر والی غذائیں ڈپریشن، اداسی اور دماغی تناو¿ دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔اس بات کا انکشاف ایک مطالعے سے ہوا ہے جو یونیورسٹی ا?ف مانچسٹر کے پروفیسر…
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔ امریکی سائنسی جرنل نیشنل اکیڈمی آف سائنس میں شائع ہونے والے…
ٹوکیو: روزہ یا اس سے زائد وقت کا فاقہ ہما رے جسم کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جس کے مزید فوائد سا منے آ تے رہتے ہیں جبکہ…
نیویارک:ماہرین نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس) کو استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کسی بھی شخص کی سماعت تک پہنچنے والے الفاظ کو آواز کی…
کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد ٹی 20 سیریز کھیلنے دبئی سے کراچی…
صوبائی دارالحکومت سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی جانب سے ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی اور اس دوران او پی ڈیزمیں کام بند رہا۔ سندھ بھر…
سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز نے ہڑتال کرتے ہوئے 3 روز کیلئے او پی ڈیز بند کردیں۔ ڈاکٹرز کی تنظیموں نے مطالبات کی منظوری کے لیے جناح اسپتال، سول،…
ماہرین کے مطابق عورتوں کے لء۲۰ منٹ کی ذائد نیند ذیادہ ضروری ہے کیونکہ خواتین کے دماغ ذیادہ پیچیدہ ہوتے ہیں ماہرین کے مطابق خواتین مردوں کے مقابلے میں بیک…
کیا آپ اپنے بہت سے دیگر کاموں کی طرح ورزش کو بھی ویک اینڈ کے لیے مخصوص رکھتے ہیں، کیونکہ آپ پورا ہفتہ ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے؟…