پاکستان (15334)
اسلام آباد: این سی او سی نے صوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس 17 جنوری کو طلب کرلیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں بیماری کے…
کراچی: جامعہ کراچی کے کلیہ معارف اسلامیہ ( فیکلٹی آف اسلامک اسٹیڈیز) کےلئے پروفیسر زاہد علی زاہدی کو تین سال کےلئے ڈین مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
اسلام آباد: ملک بھر کے 140 جعلی اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی ایک فہرست جاری کردی گئی ہے ۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں…
اسلام آباد: ملک بھرمیں کوروناکےبڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظربین الصوبائی وزرائےتعلیم کاآج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت…
اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے انڈرگریجویٹ پالیسی پر نکالے گئے خط کو واپس لے لیاہے۔ اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان نے انڈرگریجویٹ پالیسی پررواں سال 2022میں اطلاق کے سلسلے…
کراچی: ملک بھرمیں سری کی نئی لہر آنےکاخدشہ،ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج سے پاکستان میں داخل ہوگا…
جامعہ این ای ڈی کے تحت سینٹ ہال میں مختصر سی نشست میں پروفیسرز اورایسوسی ایٹ پروفیسرز کی تقرری کے خط جاری کردیئے گئے۔ اس پرمسرت موقعے پر 22پروفیسرزسمیت27 ایسوسی…
اسلام آباد: قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈنےخصوصی بچوں کےلئےایپلیکشن متعارف کرادی۔ خصوصی بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وزارتِ انسانی حقوق کے تعاون سے نیشنل آئی ٹی بورڈ نے ڈائریکٹرجنرل…
کراچی : محکمہ کالج کے کراچی ریجن میں ون ونڈوسہولت سینٹرکاآغازکیاگیاہے۔ ڈائریکٹر کالجز کراچی حافظ عبدالباری کاکہناہے کہ وزیر تعلیم سندھ کے احکامات پر سیکریٹری کالج خالد حیدر شاہ نے…
کراچی: سندھ حکومت نے اساتذہ کی ترقی کیلئے بی ایڈ کی شرط ختم کردی، جس کے بعد 15ہزار سے زائداساتذہ کی ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…