جمعرات, 19 ستمبر 2024
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےڈاؤیونیورسٹی اسپتال،اوجھا کیمپس میں پبلک سیکٹرکی پہلی گاما نائف سہولت کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے پبلک سیکٹر کی…
کراچی: طبی عملے پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ایک آن لائن تربیتی پروگرام کا افتتاح ہوا . افتتاحی تقریب…
کراچی: سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے 30ستمبرسےشروع ہونےوالے امتحانات منسوخ کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ٹیکنیکل بورڈ نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ سال دوم کے30 ستمبر سے 2 اکتوبر تک…
کراچی: سندھ کے سات تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور سیکرٹریز تاحال تعینات نہ کئے جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ پانچ برس سے سندھ کے 7 تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور…
کراچی: سی ایس ایس کے بعد امیدواروں کاجونیئراسکول ٹیچرکاامتحان پاس کرنابھی سخت مشکل ہوگیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے جونیئر اسکول ٹیچرز کیلئے آئی بی اے سکھر کے تحت ٹیسٹ…
کراچی: وفاقی وزارت برائے نارکوٹکس کنڑول کے سیکریٹری اکبر حسین درّرانی نے بدھ کو پاکستان کے معروف تحقیقی ادارے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی…
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اصلاحات اور سرکاری اسکولوں کی بحالی سے متعلق دائر درخواستوں پر اعلیٰ اصلاحاتی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے مذکورہ کمیٹی میں صرف ماہر تعلیم کو…
 کراچی کے نجی ہوٹل میں پاکستان کے مشہور و معروف ہوٹل مینجمنٹ کالج "کوتھم" نے اپنی چھٹی کانوکیشن منعقد کی۔ جس میں 150 سے زائد کلنری اور بیکنگ شیف اور…
کراچی: محکمہ بورڈز و جامعات کے خط کی روشنی میں او پی ایس، اضافی عہدہ اور لک آفٹر چارج کے حامل افسران کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے انٹر بورڈ…
کراچی: داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی نے بیچلر ڈگری پروگرامز بیچلر آف انجینئرنگ ، بیچلر آف آرکیٹکچر اور بیچلر آف سائنس بی ایس پروگرام سال برائے 2021-22ء(بیچ 2021) میں داخلوں کیلئے آن…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خصوصی برائےمحکمہ بحالی خصوصی افرادسندھ صادق علی میمن نے ہفتہ کے روز گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ری ہیبلیٹیشن سنٹر جنگشاہی روڈ مکلی ٹھٹھہ کا اچانک دورہ…
کراچی : حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کےموقع پرصوبےمیں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کےموقع پرصوبےمیں عام…